0

Your Cart is Empty

Never Rest.

ʿUqba ibn Nāfiʿ (d.  683) was an Arab general serving the Rashidun Caliphate in the Reign of Umar and later on in the Umayyad Caliphate. He lead the Muslim conquest of the Maghreb, including present-day Algeria, Tunisia, Libya and Morocco. He plunged deep into the wilderness of North Africa and penetrated to the verge of Atlantic Ocean.  He spurred his horse into the waves, and raising his eyes to heaven, exclaimed these famous words: "O God, if I knew there was land beyond this ocean, I would gallop on across it for your sake."

  {اللهم لو كنت أعلم أن وراء هذا البحر أرضا لخضته إليها في سبيلك}

"خدایا! اگر مجھے معلوم ہوتا کہ اس سمندر کے پار کوئی زمین ہے تو میں تیرے دین کی خاطروہاں تک پہنچنے کے لئے اس سمندر میں بھی کود پڑتا."

مشہور تابعی، فاتح افریقہ  ، عقبہ بن نافع (بحر محیط پہنچنے پر اپنا گھوڑا سمندر میں ڈال کر)

ثم (70) رحل يريد البحر المحيط‍، فانتهى إليه وأقحم فرسه فيه، لا يقف بين يديه أحد، ثم نادى بأعلى صوته وهو يشير بسوطه: «السلام عليكم ورحمة الله! » فقال له بعض أصحابه: «على من تسلم يا ولي الله؟ » فقال لهم: «على قوم يونس وهم من وراء هذا البحر، ولولاه لوقفت بكم عليهم»، ثم رفع يديه إلى السماء، ثم قال:
«اللهم اشهد، أني قد بلغت المجهود، ولولا هذا البحر لمضيت في البلاد أقاتل من كفر بك حتى لا يعبد أحد من دونك».

پھر عقبہ بن نافع نے بحر محیط کی طرف رخ کیا اور وہاں پہنچ کر اپنا گھوڑا سمندر میں ڈال دیا۔ سامنے کوئی بھی موجود نہ تھا۔ پھر بلند آواز سے اپنے کوڑے سے اشارہ کرنے ہوئےپکارا:”السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! “ ان کے بعض ساتھیوں نے پوچھا: ”اللہ کے ولی! آپ کسے سلام کر رہے ہیں؟“ انہوں نے جواب دیا، ”قوم یونس کو،وہ اس سمندر کے اس پار ہیں ۔ اور اگر یہ سمندر نہ ہوتا، میں تمہیں ان کا معاینہ کرواتا۔“ پھر انہوں نے اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے ، اور فرمایا:
”اے اللہ ! آپ گواہ ہوجائیے، میں نے اپنے اپنی ساری ہمت کوکھپا دیا، اگر یہ سمندر درمیان میں حائل نہ ہوتا میں ان سب ملکوں میں جاتا، تیراا نکار کرنے والوں سے قتال کرتا، یہاں تک کہ تیرے سوا کوئی کسی کی عبادت نہ کرتا."

رياض النفوس في طبقات علماء القيروان وإفريقية (1/ 38)

 

Subscribe