Images of artwork are compressed for faster viewing. Original prints and softcopies are hoped to be more crisp and clear

0

Your Cart is Empty

Sale

Mindful Birthday!

Looking for a birthday present? Here's a perfect one for the thoughtful ones.
Birthdays are a time to enjoy and be thankful for the wonderful gift of life that we have enjoyed so far but it's also a time to reflecton what we did right or wrong and how best to improve in future. 

"He whose today and yesterday are equal is deluded. He whose today is better than tomorrow is a loser. And who doesn't analyze his own loss is definitely a loser" Hasan b. Ali  (Kanz al-'Ummal)

وفي كنز العمال أخرج ابن النجار عن  الحسن بن علي رضي الله عنهما قال:  من طلب الدنيا قعدت به، ومن زهد فيها لم يبال من أكلها، الراغب فيها عبد لمن يملكها، أدنى ما فيها يكفي، وكلها لا تغني، من اعتدل يومه فيها فهو مغرور، ومن كان يومه خيراً من غده فهو مغبون، ومن لم يتفقد النقصان عن نفسه فإنه في نقصان، ومن كان في نقصان فالموت خير له.

 

حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا:" جو دنیا کو طلب کرتا ہے دنیا اس کو لے بیٹھتی ہے اور جو دنیا سے بے رغبتی اختیار کر لیتا ہے تو اسے اس کی پرواہ بھی نہیں ہوتی کہ کون دنیا استعمال کر رہا ہے۔ دنیا کی طلب والا اس آدمی کا غلام ہوتا ہےجو دنیا کا مالک ہوتا ہے اور جس کے دل میں دنیا کی طلب  ہوتی ہے اسے ساری دنیا بھی مل جائے تو بھی اس کا کام نہیں چلتا اور جس کا آج کا دن (دینی اعتبار سے)گزشتہ  کل کی طرح ہے تو وہ دھوکے میں ہے اور جس کا آج کا دن آئندہ کل سے بہتر ہے (یعنی آئندہ کل میں اس کی دینی حالت آج سے خراب ہو گئی) تو وہ سخت نقصان میں ہے اور جو اپنی ذات کے بارے میں نقصان کی چھان بین نہیں کرتا تو وہ بھی نقصان میں ہے اور جو نقصان میں چل رہا ہے اس کا مر جانا ہی بہتر ہے۔"

 

 

جس کا آج اور  گزشتہ کل برابر ہے، وہ دھوکے میں ہے. اور جس کا آج آنے والے کل سے بہتر ہے تو وہ نقصان میں ہے. اور جو اپنی ذات کے بارے میں نقصان کی چھان بین نہیں کرتا تو اسکا نقصان ہی نقصان ہے.

Subscribe