0

Your Cart is Empty

I want a leader who..

This is probably the best 'litmus test' we could find to check a person's leadership (and employability!) skills.

"I want someone who when he is an emir behaves (so humbly) as if he were a common man. And when he is not an as emir, behaves (so responsibly) as if he were an emir." The second caliph, Omar ibn al-Khattab 

حياة الصحابة (2/ 285) وأخرج الحاكم في الكنى عن الشعبي قال: قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه: دلوني على رجل أستعمله على أمر قد أهمني من أمر المسلمين. قالوا: عبد الرحمن بن عوف. قال: ضعيف. قالوا: فلان. قال: لا حاجة لي فيه. قالوا: من تريد؟ قال: رجل إذا كان أميرهم كان كأنه رجل منهم، وإذا لم يكن أميرهم كأنه أميرهم. قالوا: ما نعلمه إلا الربيع بن زياد الحارثي. قال: صدقتم. كذا في الكنز.

حضرت عمر بن خطاب نے پوچھا:”مجھے کوئی ایسا آدمی بتاؤ جسے میں مسلمانو ں کے امور میں سے اس امرکا ذمہ دار بناؤں، جس نے مجھے بہت فکر مند کر رکھا ہے ۔“ لوگوں نے کہا: عبدالرحمٰن بن عوف۔ حضرت عمر نےفرمایا”وہ اس کام کے لیےکمزور ہیں۔ “ لوگوں نے رائے دی کہ فلاں ہوسکتا ہے۔ حضرت عمر نے فرمایا:” ہمیں اس کی ضرورت نہیں۔“ لوگوں نے پوچھا: ”آپ کیسا آدمی چاہتے ہیں؟“ حضرت عمر نے فرمایا: ”

"مجھے ایساآدمی چاہیےکہ جب وہ لوگوں کا امیر ہو تو (اتنا متواضع ہو کہ)  ایسا لگے کہ ان ہی جیسا ایک عام آدمی ہے، اور جب امیر نہ ہو تو(ایسی ذمّہ داری سے چلے ) کہ ایسا  لگے کہ وہی امیر ہے۔“ 

“ لوگوں نے جواب دیا: ایسا آدمی تو ہمیں صرف ربیع بن زیاد حارثی ہی معلوم پڑتے ہیں۔

 

Subscribe