0

Your Cart is Empty

Social Circle

Who do we like to socialize with most? Who should we?

It is reported that Abū Juḥayfah – Allāh be pleased with him – said that the Prophet (peace be upon him) said:

"Sit with the seniors, mix with the wise, and inquire with the scholars."

 

 وَعَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله - صلى الله عليه وسلم -: "جَالِسُوا الْكُبَرَاءَ، وَسَائِلُوا الْعُلَمَاءَ، وَخَالِطُوا الْحُكَمَاءَ".رواه الطبراني

ابی جحیفہؒ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے فرمایا:  ”بڑی عمر کے لوگوں کے ساتھ بیٹھا کرو، دانا لوگوں کے ساتھ میل جول رکھو، اوراپنےسوالات علم والوں سے پوچھا کرو۔“

ابو جحیفہ: آپ کا نام وہب ابن عبدالله ہے،عامری ہیں،کوفہ میں رہے،نو عمر صحابہ میں سے ہیں،آپ کے بلوغ سے پہلے حضور انور کی وفات ہوئی،      ۷۴؁    چوہتّر میں کوفہ میں وفات ہوئی،صحابی ہیں کیونکہ حضور انور صلی اللہ علیہ و سلم کو بحالت تمیزوہوش دیکھا ہے۔

 

Subscribe